☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27817
حدیث نمبر: 27817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا عفى عن أحدهم (فليعف) (١) عنهم جميعًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ اگر اس کے ورثاء نے ایک کو معاف کردیا تو ان کو چاہیے کہ کہ دوسرے کو بھی معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29023، ترقيم محمد عوامة 27817)
پچھلی حدیث → (27816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27818)