حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عُلَاثَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِرَجُلٍ: " لَعَلَّكَ مِمَّنْ يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک آدمی سے فرمایا کہ شاید تم ان لوگوں میں سے ہو جو عمامہ پر سجدہ کرتے ہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2791، ترقيم محمد عوامة 2781)