☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27788
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27788
حدیث نمبر: 27788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن النهاس بن (قهم) (١) عن عطاء: في موضحة العبد نصف عشر ثمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ غلام کے سر یا چہرہ پر ایسا زخم جو ہڈی کو واضح کردے تو اس میں اس کی قیمت کا بیسواں حصہ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28990، ترقيم محمد عوامة 27788)
پچھلی حدیث → (27787) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27789)