٢٨٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن النهاس بن (قهم) (١) عن عطاء: في موضحة العبد نصف عشر ثمنه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ غلام کے سر یا چہرہ پر ایسا زخم جو ہڈی کو واضح کردے تو اس میں اس کی قیمت کا بیسواں حصہ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28990، ترقيم محمد عوامة 27788)