☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27784
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27784
حدیث نمبر: 27784 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال. إذا فقئت عين العبد أو (قطعت) (١) يده أو رجله فعليه نصف قيمته، وإذا فقئت عيناه أو قطعت يداه أو (قطعت) (٢) رجلاه دفعه وعليه قيمته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوڑی گئی یا اس کا ایک ہاتھ یا پاؤں کاٹا گیا تو اس کاٹنے والے پر اس کی آدھی قیمت لازم ہوگی اور جب دونوں آنکھیں پھوڑ دی گئیں یا دونوں ہاتھ یا پاؤں کاٹ دیے گئے تو اس پر پوری قیمت دینا لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28986، ترقيم محمد عوامة 27784)
پچھلی حدیث → (27783) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27785)