☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27778
حدیث نمبر: 27778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن داود عن الشعبي أن سعيد ابن (العاص) (١) جعل دية عبد قتل خطأ أربعة آلاف، وكان ثمنه أكثر من ذلك، وقال: أكره أن أجعل ديته أكثر من دية الحر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ سعید بن عاص نے غلام کی دیت کو جس کو کہ غلطی سے قتل کردیا گیا ہو چار ہزار ”٤٠٠٠“ مقرر کیا ہے حالانکہ اس کی قیمت اس سے زیادہ تھی اور فرمایا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں اس کی دیت کو آزاد کی دیت سے بھی زیادہ مقرر کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28980، ترقيم محمد عوامة 27778)
پچھلی حدیث → (27777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27779)