☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27774
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27774
حدیث نمبر: 27774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: قيمته يوم يصاب بالغة ما بلغت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس غلام کی وفات کے دن کی قیمت لگائی جائے گی چاہے جتنی بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28976، ترقيم محمد عوامة 27774)
پچھلی حدیث → (27773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27775)