٢٨٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر وسوادة بن زياد عن عمر بن عبد العزيز قال: قيمته يوم يصاب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام نے جس دن اس کو مارا ہے اس دن کی اس کی قیمت دیکھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28972، ترقيم محمد عوامة 27770)