☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27768
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27768
حدیث نمبر: 27768 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن (حماد) (١) في عبد قتل حرًا فدفع إلى أوليائه قال: إن عفوا عنه رجع إلى سيده وليس لهم أن يستخدموه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ غلام نے جب آزاد کو جان بوجھ کر قتل کیا پھر اس کو اس کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا مگر انہوں نے اس کو معاف کردیا تو یہ غلام اپنے آقا کی طرف لوٹ جائے گا اور ان ورثاء کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس سے خدمت لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28969، ترقيم محمد عوامة 27768)
پچھلی حدیث → (27767) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27769)