☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27759
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27759
حدیث نمبر: 27759 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي قال: إذا قتل العبد الحر (دفع) (١) إلى أولياء المقتول، فإن شاءوا قتلوه وإن شاءوا استحيوه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب غلام آزاد کو قتل کرے تو اس کو مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے اگر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو زندہ رہنے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28959، ترقيم محمد عوامة 27759)
پچھلی حدیث → (27758) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27760)