حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يُحِبُّ لِلْمُعْتَمِّ أَنْ يُنَحِّيَ كَوْرَ الْعِمَامَةِ عَنْ جَبْهَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ عمامہ باندھا ہواشخص نما ز کے لئے عمامے کو پیشانی سے پیچھے کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2785، ترقيم محمد عوامة 2775)