☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27740
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27740
حدیث نمبر: 27740 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني داود بن أبي عاصم أن عبد الملك بن مروان قضى في (قتال) (١) غسان وأصابوا النساء في الثدي بخمسين دينارًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو داؤد بن ابی عاصم نے خبر دی ہے کہ عبدالملک بن مروان نے فیصلہ فرمایا غسان کے قتال میں اور انہوں عورتوں کو نقصان پہنچایا تھا پستان کے بدلہ میں پچاس دینار کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28940، ترقيم محمد عوامة 27740)
پچھلی حدیث → (27739) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27741)