☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27738
حدیث نمبر: 27738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عمرو بن شعيب: قضى أبو بكر في ثدي الرجل إذا ذهبت حلمته (بخمس) (١) من الإبل، وقضى في ثدي المرأة بعشر من الإبل إذا لم يصب إلا حلمة ثديها، فإذا قطع من أصله (فخمسة عشر) (٢) من الإبل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ ابوبکر نے آدمی کے سر پستان اگر ضائع ہوجائیں تو اس میں پانچ اونٹ کا فیصلہ فرمایا اور عورت کے پستان میں دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا جب کہ صرف اس کے سرے کو نقصان پہنچے اور جب جڑ سے پستان کٹ جائے تو پندرہ اونٹوں کا فلہشا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28938، ترقيم محمد عوامة 27738)
پچھلی حدیث → (27737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27739)