☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27735
حدیث نمبر: 27735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن] (١) الشعبي قال: في ثدي المرأة فما فوقه الدية كاملة، وفي أحدهما نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ عورت کے پستان یا اس سے زیادہ میں پوری دیت ہے اور ان میں سے ایک میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28935، ترقيم محمد عوامة 27735)
پچھلی حدیث → (27734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27736)