☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27733
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27733
حدیث نمبر: 27733 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت أنه قضى في حلمة ثدي المرأة ربع ديتها، وفي حلمة ثدي الرجل ثمن ديته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت نے عورت کے سر پستان میں اس کے چوتھائی دیت کا، اور آدمی کے سر پستان میں اس کی دیت کے آٹھواں حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28933، ترقيم محمد عوامة 27733)
پچھلی حدیث → (27732) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27734)