☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27730
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27730
حدیث نمبر: 27730 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٣٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سألت عطاء عن الصلب يكسر قال: الدية] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے کمر کے بارے میں سوال کیا جب وہ ٹوٹ جائے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28930، ترقيم محمد عوامة 27730)
پچھلی حدیث → (27729) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27731)