حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " أَصَابَتْنِي شَجَّةٌ فَعَصَبْتُ عَلَيْهَا عِصَابَةً فَسَأَلْتُ عُبَيْدَةَ أَسْجُدُ عَلَيْهَا؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میرے سر پر زخم ہوا، میں نے اس پر پٹی باندھ لی، میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ کیا میں اس پر سجدہ کرسکتا ہوں؟ انہوں نے کہا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2783، ترقيم محمد عوامة 2773)