☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27718
حدیث نمبر: 27718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: بلغني عن الشعبي في المنكب إذا كسر أربعون (دينارًا) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے شعبی سے یہ بات پہنچی ہے کہ جب مونڈھا ٹوٹ جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28918، ترقيم محمد عوامة 27718)
پچھلی حدیث → (27717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27719)