☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27716
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27716
حدیث نمبر: 27716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في ذكر الذي لا يأتي النساء مثلٌ ما في ذكر الذي يأتي النساء؟ قال (لي) (١) : نعم، و (قال) (٢) (لي) (٣) : أرأيت الذي (قد) (٤) ذهب ذلك منه أليس يوفي نذره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایسے شخص کے عضو تناسل کے بدلہ میں کہ جو عورتوں کے پاس نہ آسکتا ہو اتنی ہی دیت ہوگی کہ جتنی اس شخص کے بدلہ میں ہے کہ جو عورتوں کے پاس آسکتا ہو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں اور فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ جس شخص کا عضو تناسل ضائع چکا ہو تو کیا اس کی نذر کو پورا نہیں کیا جاتا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28916، ترقيم محمد عوامة 27716)
پچھلی حدیث → (27715) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27717)