☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27713
حدیث نمبر: 27713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم: في لسان الأخرس حكم، وفي ذكر (الخصي) (١) حكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ گونگے کی زبان کے بدلہ میں فیصلہ اور خصی آدمی کے عضو تناسل کے بدلہ میں بھی فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28913، ترقيم محمد عوامة 27713)
پچھلی حدیث → (27712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27714)