حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ:" إِنَّ لِلشَّيْطَانِ قَارُورَةً فِيهَا نُفُوحٌ فَإِذَا قَامُوا فِي الصَّلَاةِ أُنْشَقُوهَا فَأُمِرُوا عِنْدَ ذَلِكَ بِالِاسْتِنْثَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ شیطان کے پاس ایک شیشی ہے جس میں سفوف جیسی کوئی چیز ہے، جب لوگ نماز کا ارادہ کرتے ہیں تو وہ ان کی طرف اسے پھونک دیتا ہے۔ اسی وجہ سے ناک صاف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 277، ترقيم محمد عوامة 277)