☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27677
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27677
حدیث نمبر: 27677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء ⦗٩٦⦘ (قلت) (١) له: كسر اليد أو الرجل (أو) (٢) (الترقوة) (٣) فجبرت (فاستوت) (٤) ، قال: في ذلك شيء، وما بلغني ما هو؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج، عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے سوال کیا کہ اگر ہاتھ یا پاؤں یا ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ کر پھر ٹیڑھی ہوجائے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں کچھ تاوان ہے لیکن مجھ تک نہیں پہنچ سکی یہ بات کہ وہ کتنا یا کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28874، ترقيم محمد عوامة 27677)
پچھلی حدیث → (27676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27678)