☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27662
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27662
حدیث نمبر: 27662 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: أرأيت إن أصيبت الحشفة، قال: الدية، قال: قلت لعطاء: أثبت؟ قال: قد قالوا ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر حشفہ کٹ جائے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہوگی میں نے سوال کیا کہ کیا پوری دیت ہوگی؟ انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے اسی طرح کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28858، ترقيم محمد عوامة 27662)
پچھلی حدیث → (27661) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27663)