☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27656
حدیث نمبر: 27656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن أشعث عن عامر ⦗٩٢⦘ عن علي وعبد اللَّه (قالا) (١) : في الحشفة إذا قطعت الدية، فما نقص منها فبحساب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ کا ارشاد ہے کہ حشفہ میں پوری دیت ہوگی اور جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت دینا ہوگی (یعنی پورا حشفہ نہ کٹا ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28852، ترقيم محمد عوامة 27656)
پچھلی حدیث → (27655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27657)