☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27655
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27655
حدیث نمبر: 27655 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الزهري قال: قضى النبي صلى الله عليه و آله وسلم في الذكر إذا استؤصل أو قطعت حشفته الدية كاملة، مائة من الإبل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عضو تناسل میں جب جڑ سے کٹ جائے یا حشفہ کٹ جائے تو پوری دیت یعنی سو اونٹ کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28851، ترقيم محمد عوامة 27655)
پچھلی حدیث → (27654) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27656)