٢٨٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن مكحول (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیٹ یا دماغ کے اندرونی زخم میں تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28828، ترقيم محمد عوامة 27633)