☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27621
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27621
حدیث نمبر: 27621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر في العين (العوراء) (١) إذا (بخصت) (٢) -كانت قائمة- ثلث ديتها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے مروی ہے کہ آشوب زدہ آنکھ کو جب پھوڑا جائے جب کہ اس سے قبل وہ اپنی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28815، ترقيم محمد عوامة 27621)
پچھلی حدیث → (27620) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27622)