☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27560
حدیث نمبر: 27560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي أن هشام بن هيبرة كتب إلى شريح يسأله فكتب إليه أن أصابع [الرجلين واليدين سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ ہشام بن ھبیرہ نے شریح کو سوالیہ خط لکھا تو انہوں نے جواب میں لکھ کر بھیجا کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28744، ترقيم محمد عوامة 27560)
پچھلی حدیث → (27559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27561)