٢٨٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن [ (مطر) (١) ⦗٦٩⦘ عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم] (٢) قضى في الأصابع عشر عشر (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلیوں کی دیت کے بارے میں دس دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28726، ترقيم محمد عوامة 27543)