☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27498
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27498
حدیث نمبر: 27498 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: إذا قطعت اليد من المفصل ففيها نصف الدية، وإذا قطعت من العضد ففيها نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ ہاتھ کو اگر جوڑ سے کاٹا گیا تو آدھی دیت ہے اور اگر بازو سے کاٹا گیا تو اس میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28675، ترقيم محمد عوامة 27498)
پچھلی حدیث → (27497) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27499)