☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27496
حدیث نمبر: 27496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: في اليد تستأصل خمسون، قلت: أمن المنكب أو من الكتف؟ قال: لا، بل من المنكب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کو جب جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے میں نے پوچھا کہ شانے سے کٹ جائے یا مونڈھے سے؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں بلکہ مونڈھے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28673، ترقيم محمد عوامة 27496)
پچھلی حدیث → (27495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27497)