☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27482
حدیث نمبر: 27482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى في كتاب عمر بن عبد العزيز: (١) ما قطع من اللسان فبلغ أن يمنع (من) (٢) الكلام (كله) (٣) ففيه الدية، وما نقص دون ذلك فبحسابه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریج نے فرمایا کہ سلیمان بن موسیٰ کا ارشاد ہے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ جو زبان اتنی کٹ جائے کہ بات کرنے سے عاجز ہو تو اس میں پوری دیت ہے اور جو اس سے کم کٹی ہو تو آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28659، ترقيم محمد عوامة 27482)
پچھلی حدیث → (27481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27483)