☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27456
حدیث نمبر: 27456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٣٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في رجل فقأ عين رجل وهو يبصر بها، قال: يغرم بقدر ما نقص منها] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایسے شخص کے بارے میں کہ جس نے دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دیا ہو ارشاد منقول ہے کہ جتنا نظر میں نقصان ہوا ہے اس کے بقدر تاوان لازم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28633، ترقيم محمد عوامة 27456)
پچھلی حدیث → (27455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27457)