☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27454
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27454
حدیث نمبر: 27454 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد العزيز بن عمر أن أمراء الأجناد اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في الصعر إذا لم يلتفت الرجل إلا ما انحرف (١) خمسون دينارًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج نے فرمایا کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ خبر دی ہے کہامرائے اجناد نے عمر بن عبدالعزیز کے لیے اتفاق کیا ہے اس بات میں کہ جب ٹیڑھا پن ایسا ہو کہ آدمی دوسری جانب جس طرف سے چہرہ مڑ چکا ہے توجہ نہ کرسکے تو پچاس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28631، ترقيم محمد عوامة 27454)
پچھلی حدیث → (27453) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27455)