☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27450
حدیث نمبر: 27450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: إذا ضرب الرجل (فحدب) (١) أو (غن) (٢) أو بح (٣) ففي كل واحد الدية (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید نے فرمایا کہ آدمی کو مارا گیا پھر وہ کھڑا ہوگیا یا آواز میں بھنبھناہٹ پیدا ہوگئی یا اس کا گلا بیٹھ گیا تو اس میں سے ہر ایک میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28627، ترقيم محمد عوامة 27450)
پچھلی حدیث → (27449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27451)