☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27439
حدیث نمبر: 27439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال (١) : سألت عطاء عن رجل أصيب من أطرافه ما (قدره) (٢) أكثر من ديته؟ فقال: ما سمعت فيه بشيء وإني لأظنه سيعطى بكل ما أصيب منه، وإن كان أكثر من (ديته) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا کہ جس کے اطراف و جوانب میں ایسے زخم آئے ہوں کہ ان کی مقدار اس کی دیت سے بھی زیادہ ہو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اس بارے میں کچھ نہیں سنا، اور میرا خیال ہے کہ اس کے تمام اطراف کے زخموں کا بدلہ دیا جائے اگرچہ اس کی دیت سے بڑھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28617، ترقيم محمد عوامة 27439)
پچھلی حدیث → (27438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27440)