☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27422
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27422
حدیث نمبر: 27422 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: حلق الرأس له (وزن) (١) -يعني أرش- (قال: لم أعلم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے پوچھا کہ کیا سر کو مونڈھنے میں بھی کوئی چٹی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے معلوم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28600، ترقيم محمد عوامة 27422)
پچھلی حدیث → (27421) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27423)