☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27394
حدیث نمبر: 27394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٧١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى: كتب عمر بن عبد العزيز إلى أمراء الأجناد: في الأنف إذا (أوعب) (٢) جدعه الدية كاملة، فما أصيب من الأنف (فبحساب) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ سلیمان بن موسیٰ نے فرمایا کہ عمر بن عبدالعزیز نے امرائے اجناد کی جانب حکم جاری کیا کہ ناک جب جڑ سے کاٹ دی جائے تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28571، ترقيم محمد عوامة 27394)
پچھلی حدیث → (27393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27395)