☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27388
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27388
حدیث نمبر: 27388 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن (أشعث) (٢) عن علي قال: في الأنف الدية، وما قطع من الأنف فبحساب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ناک میں دیت ہے اور جو ناک کاٹ دی گئی ہو تو پھر اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28565، ترقيم محمد عوامة 27388)
پچھلی حدیث → (27387) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27389)