☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27365
حدیث نمبر: 27365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن عمرو ابن شعيب عن أبيه عن جده أن أبا بكر وعمر (قالا) (١) : الموضحة في الوجه والرأس سواء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور عمر نے ارشاد فرمایا کہ جس زخم میں ہڈی واضح ہوجائے اس میں چہرہ اور سر برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28542، ترقيم محمد عوامة 27365)
پچھلی حدیث → (27364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27366)