٢٨٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن عمرو ابن شعيب عن أبيه عن جده أن أبا بكر وعمر (قالا) (١) : الموضحة في الوجه والرأس سواء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور عمر نے ارشاد فرمایا کہ جس زخم میں ہڈی واضح ہوجائے اس میں چہرہ اور سر برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28542، ترقيم محمد عوامة 27365)