☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27359
حدیث نمبر: 27359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عمرو بن ميمون قال: كتب عمر بن عبد العزيز: ليس فيما دون الموضحة عقل إلا أجر الطبيب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے لکھا کہ سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہو تو اس میں دیت نہیں ہے مگر معالج کی اجرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28536، ترقيم محمد عوامة 27359)
پچھلی حدیث → (27358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27360)