☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27356
حدیث نمبر: 27356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن سفيان عن مالك بن أنس عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط عن سعيد بن المسيب أن عمر وعثمان قضيا في الملطأة وهي السمحاق نصف (دية) (١) الموضحة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور عثمان نے ”ملطاۃ“ یعنی ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی نکلنے کے قریب تو تھی لیکن نکلی نہیں، اس زخم کی کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے نصف دیت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28533، ترقيم محمد عوامة 27356)
پچھلی حدیث → (27355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27357)