☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27352
حدیث نمبر: 27352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن عامر عن علي قال: في المنقلة خمس عشرة من الإبل أرباعًا: ربع جذاع، وربع حقاق، وربع بنات لبون، وربع بنات مخاض (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ چار حصوں میں دیے جائیں گے، ایک چوتھائی پانچویں سال میں چلنے والے اونٹ، اور ایک چوتھائی چوتھے سال والے، اور ایک چوتھائی تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور ایک چوتھائی دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28528، ترقيم محمد عوامة 27352)
پچھلی حدیث → (27351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27353)