☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27342
حدیث نمبر: 27342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن جويبر عن الضحاك: قال: في الآمة ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک کا ارشاد ہے کہ دماغ کی جھلی کو پہنچنے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28518، ترقيم محمد عوامة 27342)
پچھلی حدیث → (27341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27343)