☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27334
حدیث نمبر: 27334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش عن إبراهيم في السن والموضحة: خمس من الإبل: ابنا (لبون) (١) انثى وذكر، وابنة لبون وجذعة وحقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دانت اور ایسا زخم کہ جسمیں ہڈی ظاہر ہوجائے پانچ اونٹ ہیں، دو، دو سال میں چلنے والے مذکر اور مؤنث اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک پانچویں سال میں چلنے والی اور ایک چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28509، ترقيم محمد عوامة 27334)
پچھلی حدیث → (27333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27335)