☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27333
حدیث نمبر: 27333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح أنهما قالا: في الموضحة خمس من الإبل: حقة، وجذعة، وبنت مخاض، وبنت لبون، وابن لبون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق اور شریح کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ایسے زخم کہ جس میں ان کی ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ دیے جائیں گے ایک چوتھے سال والا، اور ایک پانچویں سال والا، اور دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28508، ترقيم محمد عوامة 27333)
پچھلی حدیث → (27332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27334)