☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27318
حدیث نمبر: 27318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٣١٨ - حدثنا وكيع عن عبد الجبار بن عباس (عن) (١) رجل من بني هاشم أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أمر (بدفن) (٢) الشعر والظفر والدم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قبیلہ بنو ہاشم کے ایک شخص بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بال، ناخن اور خون کو دفن کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27318، ترقيم محمد عوامة 26174)
پچھلی حدیث → (27317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27319)