٢٨٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن الزهري قال: شبه العمد أن يضرب الرجلُ الرجلَ في (النائر) (١) يكون بينهما ولا يريد قتله فيمرض من ذلك (فيموت) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری نے فرمایا ہے کہ قتل شبہ عمد یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے کو اپنے درمیان ہونے والے کسی جرم کی پاداش میں مارے لیکن اس کے قتل کا ارادہ نہ رکھتا ہو، پھر وہ آدمی اسی ضرب کی وجہ سے بیمار ہوجائے اور مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28485، ترقيم محمد عوامة 27310)