حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّلَاةِ أَنْ يَبْسُطَ كَفَّيْهِ وَيَضُمَّ أَصَابِعَهُ وَيُوَجِّهَهُمَا مَعَ وَجْهِهِ إِلَى الْقِبْلَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفص بن عاصم فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ آدمی نماز میں اپنی ہتھیلیوں کو کھلا رکھے اور انگلیوں کو ملا کر رکھے اور ہتھیلیوں اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2741، ترقيم محمد عوامة 2731)